Add To collaction

04-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -

لیکھنی گروپ نے آج جس عنوان کا انتخاب کیا ہے وہ ہے غرور






                                (غرور)

نظر نظر میں اترنا کمال ہوتا ہے

نفس نفس میں بکھرنا کمال ہوتا ہے

بلندیوں پہ پہنچنا کوئی کمال نہیں

بلندیوں پہ ٹھہرنا کمال ہوتا ہے


غرور بھی کیا کمال کا ہوتا ہے جس کو یہ بیماری ہوجائے

اس کی نظر میں ساری کائنات نا کافی نظر آتی ہے


کسی دولت کا غرور کسی کو شہرت کا کسی کو حسن کا کسی کو

جوانی کا کسی خاندان کا حتیٰ کہ غرور آج کل ایسا ہے جیسے کوئی رواج ہو بات تو یہاں تک

ٹھیک تھی اب تو قابلیت علم دماغ منصب کا بھی غرور ہائے رب خیر یہ سب چار دن کی چاندنی

پھر وہیں پلٹ کے آنا جھاں اپنا اصل مسکن ہے جبکہ حقیقت یہ غرور انسان کو کھوکھلا کمزور اور تنہا کر دیتا ہے

ایک وقت ایسا کوئی بھی فرد مغرورشخص سے بات کرنے کے لیے رواندار نہی ہوتا بس انھیں باتوں اور آخر میں اک شعر کے ساتھ اپنی

بات کو ختم کرتا ہوں

شہرت کی بلندی بھی پل بھر کا تماشا ہے

جس ڈال پہ بیٹھے ہو وہ ٹوٹ بھی سکتی ہے

تحریرکردہ۔سید محمد زید

   7
10 Comments

Dua Abbas

15-Feb-2022 04:25 PM

Good

Reply

Mohd Zaid Sayed

16-Feb-2022 09:26 AM

shukriya

Reply

सिया पंडित

07-Feb-2022 09:44 AM

Bahut khob zaid Sahab

Reply

Mohd Zaid Sayed

07-Feb-2022 07:28 PM

Shukriya ji

Reply

Mohd Zaid Sayed

08-Feb-2022 08:31 PM

Shukriya ji

Reply

Mohd Zaid Sayed

25-Mar-2022 11:45 AM

ji

Reply

Simran Bhagat

05-Feb-2022 04:40 PM

Good

Reply

Mohd Zaid Sayed

06-Feb-2022 11:07 PM

Tnx

Reply